This is the official website of Tanzeemul Makatib. "Makatib.net" was illegally taken by someone, please do not make any donation to that site. If you have any question, contact directly to Tanzeemul Makatib head office at +91 522 408 0918.

Home » Events and News

Events and News

تنظیم المکاتب میں جشن انقلاب اسلامی کا انعقاد

جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں انقلاب اسلامیٔ ایران کی کا میابی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پرایک جشن بعنوان ’’چند لمحات حیات قرآن کے ساتھ ‘‘منعقد  ہوا۔ جشن کا آغاز تلاوت کلام پا ک سے مولوی عمران حسین سلمہ متعلم جا معہ امامیہ نے کیا ۔بعدہ مولوی سہیل مرزا سلمہ نے قرآن مجید کے حوا لے سے منظوم نذرا نۂ ...

Read More »

تنظیم المکاتب میں سیمینار کا انعقاد

ناشر پیغام کربلا،محافظ مقصد حسینی،سیدالساجدین،زین العابدین امام علی بن الحسین علیہما السلام کی ولادت باسعادت اورمہد تحریک دینداری تنظیم المکاتب کے یوم قیام کی مناسبت سے ۲۸؍جمادی الاولیٰـ۱۴۴۰؁ھ مطابق ۴؍فروری ۲۰۱۹؁ء کو تنظیم المکاتب، ہال میںایک عظیم الشان سیمینار کا انعقادکیا گیا ۔سیمینار کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا بعدہُ حجۃ الاسلام مولانا سید فیض عباس صاحب نے امام ...

Read More »

جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب ۔لکھنؤ میں جشن یوم جمہوریۂ ہند اور تقریب پرچم کشائی کا انعقاد

بتاریخ ۲۶؍جنوری ۲۰۱۹؁ء جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں جشن یوم جمہوریہ ٔ ہند منایاگیا ۔جشن کا آغاز تلاوت قرآن پاک سےقاری علی محمدمحمدی صاحب نے کیا۔بعدہٗ حجۃ الاسلام والمسلمین عالیجناب مولانا سید ممتاز جعفر نقوی صاحب پرنسپل جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب کے دست مبارک سے پرچم کشائی ہوئی ۔ابھی پھول زمین پر آئے ہی تھے کہ راشٹریہ گان سے پوری ...

Read More »

جلسۂ تعزیت

آیۃ اللہ العظمیٰ السید محمود ہاشمی شاہرودی اعلیٰ اللہ مقامہ کے سانحۂ ارتحال پر تنظیم المکاتب میں جلسۂ تعزیت

Read More »

تنظیم المکاتب کشمیر کے اہتمام سے دینی تعلیمی کانفرنسز کا انعقاد + تصاویر

تنظیم المکاتب کشمیر کے زیر اہتمام کانفرنسوں کا آغاز 17 اگست کو ہوا تھا جس میں علماء کرام، شعراء، مفکرین، اسکالروں اور دانشور حضرات کے خطابات کے ساتھ ساتھ کشمیری نونہالوں کے رنگا رنگ تعلیمی مظاہرے بھی دیکھنے کو ملے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق معاون کمیٹی تنظیم المکاتب کشمیر جو تنظیم المکاتب ہند کی ...

Read More »
1
×
Thank You For Visiting Tanzeemul Makatib Official Website.
Whatsapp or comment for any inquiry.
Aaj Ki Baat
* tanzeemul makatib is an organization
* it is stablished in 1968
* its founder is Maulana Syed Ghulam Askari T. S.)
Majalise Tarheem