This is the official website of Tanzeemul Makatib. "Makatib.net" was illegally taken by someone, please do not make any donation to that site. If you have any question, contact directly to Tanzeemul Makatib head office at +91 522 408 0918.

Home » Shubhat or unky jawabat

Shubhat or unky jawabat


If you provide an Email you will receive a message, once your Question is Answered.
  • JAFAR ALI RIZVI 25 April 2018
    Salam alaikum. Mene Majliso Me suna hai ke lnsan ke Amal ke elawa koi cheez Akhrat me Kaam nahi ayge. To Kya Jo Isal e sawab ke liye jo. Marhoom ke Ristedar Karte hai. Fateha. Majlis, Sadka wagaira kya Iska Faida Roz e Mahshar Use Nahe Milta

     

    ۷۸۶

    مکرمی سلام علیکم

    آپ کے سوال کہ میں نے مجسلوں میں سنا ہے کہ انسان کے اعمال کے علاوہ کوئی چیز آخرت میں کام نہیں آئے گی تو کیا جو ایصالِ ثواب کے لئے جو  مرحوم کے رشتہ دار کرتے ہیں فاتحہ، مجلس ، صدقہ وغیرہ کیا اس کا فائدہ روزِ محشر  اسے نہیں ملے گا؟

     

    اس کا جواب سکریٹری صاحب قبلہ نے جو لکھا ہے وہ منتقل کر رہا ہوں جواب:’’صرف عمل نہیں ایمان و عمل ہے۔اس سے مراد یہ ہے کہ پیسہ ، اقتدار ، نام وغیرہ کام نہیںآئے گا۔ ایصالِ ثواب کے لئے کئے جانے والے کام بھی عمل ہیں جس کی مذہب نے اجازت دی ہے ‘‘۔           والسلام 

                                                          قمر سبطین 

                                                     ۲۳؍اپریل ۲۰۱۸؁ء

     
  • Nazir Malik 18 February 2018
    سلام علیکم محترم ومکرم سوال۔ عرض یہ ہے کہ کیا بیٹی کو باپ کی کل جائیداد میں سے حصہ ملتی ہے یا نہیں مثلاََ ۔ ایک بہن کو بھائی کے پاس ایک زمین کا ٹکڑا رہا جس پر اس وقت بھائی رہتا ہے اب بہن غریب ہونے کے وجہ سے بھائی کو یہ دعویٰ کرتی ہے کہ جو زمین کا ٹکڑا آپ کے پاس ہے وہ مجھے دے دیں لیکن بھائی زمین دینے سے انکار کرتا ہےاور بھائی یہ بھی کہتا ہے بقولِ بھائی بہنوں کو شرعاً وہ زمین نہیں ملتی ہے جو بھائیوں کے پاس مکان کے نیچے یا صحن میں رہتا ہے اب عالی جناب سے گزارش ہے کہ کیا بھائی کا دعویٰ صحیح ہے یا نہیںں نزیر احمد ملک بڈگام بیروہ سونہ پاہ

    علیکم السلام

     باپ کی میراث منجملہ جائیداد میں بھی بہن کا حصہ ہے جو ان کے ان انتقال کے بعد دونوں میں تقسیم ہوگا

     بس فرق یہ ہے کہ بھائی کا حصہ بہن کے حصہ کے دوبہر ہوگا

     نیچے اوپر کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ باپ کی مللکیت ہے اور میراث کے طور پر چھوڑا ہے تو دونوں کو ملے گا

  • syed Zeshan hyder 25 September 2017
    Dunbah jo aqeeq k tour par kubaan kardiya jaata hai uss ka gousht syed zaadoun ya aalay rasool ko khanay mai kya hukm hai kya ussay ijtinaab karna chahiyay

    Aqeeqa waleema hai, usme Syed ghair Syed Ka ma masala Nahi.  
  • مختار بشیر 23 September 2017
    سلام علیکمہمارے کشمیر میں نماز کے فوراًً بعد پانچ بار صلوات پڑھتے ہیں اور آخری صلوات میں اللھم کے بدلے میں یارب پڑھتے ہیں۔یہ سب پڑھنا کہاں تک صحیح ہے۔مفصل جواب دے کر مشکور فرمائیں۔والسلام

    Wa Alaikum Salam Rewayat me is tarah ka koi hukm nahi aaya hai.
1
×
Thank You For Visiting Tanzeemul Makatib Official Website.
Whatsapp or comment for any inquiry.
Aaj Ki Baat
* tanzeemul makatib is an organization
* it is stablished in 1968
* its founder is Maulana Syed Ghulam Askari T. S.)
Majalise Tarheem